23 جنوری 2016 - 10:34
تصویری رپورٹ: یمن میں سعودی عرب کے مجرمانہ، ظالمانہ اور سفاکانہ جرائم میں اب تک 15000 یمنی شہید

یمن پر گذشتہ 10 ماہ میں سعودی عرب نے مسلط کردہ جنگ میں بھیانک جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 15000 یمنی عربوں کو شہید اور 25 ہزار سے زائد کو زخمی کردیا ہے سعودی عرب نے ہولناک جرائم کے میدان میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

۔۔۔۔۔

/169